الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
42. ما جاء في (وفاة) النبي ﷺ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات کے بارے میں آنے والی احادیث
ترقیم عوامۃ: 38185 ترقیم الشثری: -- 39807
٣٩٨٠٧ - حدثنا وكيع عن إسماعيل بن ابي خالد عن عامر قال: دخل قبر النبي ﷺ علي والفضل واسامة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ الشعبي تابعي، أخرجه ابن سعد ٢/ ٣٠٠، وأبو داود (٣٢٠٩)، والبيهقي ٤/ ٥٣.
حضرت عامر سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قبر میں حضرت علی رضی اللہ عنہ، حضرت فضل اور حضرت اسامہ داخل ہوئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39807]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39807، ترقيم محمد عوامة 38185)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39807 in Urdu