🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
46. ما جاء في خلافة علي بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کی خلافت کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38250 ترقیم الشثری: -- 39878
٣٩٨٧٨ - حدثنا يزيد بن هارون عن عيينة بن عبد الرحمن بن جوشن عن ابيه عن عبد الرحمن بن ابي بكرة قال: ما (رزا) (١) علي من بيت مالنا حتى فارقنا إلا جبة محشوة وخميصة (درا) (٢) (بجردية) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (زرأ).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [أ، ب]: (مجردة)، وفي [س]: (الجروبة).
(٤) صحيح؛ أخرجه أبو عبيد في الأموال (٦٧٠).

حضرت عبدالرحمان بن ابی بکرہ سے روایت ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہم سے جدا ہونے تک بیت المال سے صرف ایک روئی بھرا چوغہ اور ایک دارابجردی اونی چادر لی تھی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب المغازي/حدیث: 39878]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39878، ترقيم محمد عوامة 38250)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39878 in Urdu