🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38272 ترقیم الشثری: -- 39900
٣٩٩٠٠ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن حميد بن هلال عن (حجير) (١) بن الربيع قال: قال لي عمران بن حصين: ائت قومك فانههم ان يخفوا في هذا الامر، فقلت: إني فيهم (لمغمور) (٢) و (لما) (٣) انا فيهم بالمطاع، (٤) فابلغهم عني لان اكون عبدا حبشيا في اعنز (حضنيات) (٥) ارعاها في راس جبل حتى يدركني الموت احب إلي (من) (٦) ان ارمي في واحد من الصفين بسهم اخطات او اصبت (٧) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س، ع]: (حجر).
(٢) في [ط، ع، هـ]: (لغموز).
(٣) في [ع]: (ما).
(٤) الآتي من كلام عمران.
(٥) نسبة لجبل حضن، وفي [أ، هـ]: (حصبات)، وفي [جـ]: (حصيات).
(٦) سقط من: [أ، ب].
(٧) حسن؛ حجير صدوق، أخرجه ابن سعد ٤/ ٢٨٨، وابن جرير في التاريخ ٣/ ٣٧، والطبراني ١٨/ (١٩٦)، والروياني (١٢٧)، والحربي في الغريب ٢/ ٨٩٩ و ٣/ ١٠٦٨.

حضرت حجیر بن الربیع فرماتے ہیں مجھ سے حضرت عمر ان بن حصین نے فرمایا اپنی قوم کے پاس جاؤ اور ان کو اس معاملے میں جلدی کرنے سے روکو میں نے عرض کیا میں ان میں گمنام ہوں اور ان میں میری بات نہیں مانی جاتی حضرت عمران بن حصین نے فرمایا انہیں میری جانب سے یہ پیغام پہنچا دو کہ اگر میں ایک حبشی غلام ہوں حضن کی چند بکریوں میں جنہیں ایک پہاڑ کی چوٹی میں چراؤں یہاں تک کہ مجھے موت آجائے یہ بات مجھے زیادہ پسندیدہ ہے اس بات سے کہ میں دونوں صفوں میں سے کسی ایک میں تیر ماروں چاہے درستگی تک پہنچ جاؤں یا غلطی پر ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39900]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39900، ترقيم محمد عوامة 38272)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39900 in Urdu