🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38276 ترقیم الشثری: -- 39904
٣٩٩٠٤ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: قال رسول الله ﷺ:"بين يدي الساعة فتن كقطع الليل المظلم، يصبح الرجل فيها مؤمنا ويمسي كافرا، (ويمسي مؤمنا ويصبح كافرا) (١) ، ويبيع اقوام دينهم بعرض الدنيا" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (ويمسي كافرًا ويصبح مؤمنًا).
(٢) مرسل ضعيف؛ مجاهد تابعي وليث ضعيف، وأخرجه نعيم بن حماد في الفتن (١٣).

حضرت مجاہد فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قیامت سے پہلے فتنے ہوں گے اندھیری رات کے ٹکڑوں کی طرح ان میں آدمی صبح کے وقت مومن ہوگا اور شام کو کافر ہوجائے گا اور شام کو مومن ہوگا اور صبح کو کافر ہوجائے گا اور لوگ اپنے دین کو بیچیں گے دنیاوی سامان کے بدلے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39904]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39904، ترقيم محمد عوامة 38276)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39904 in Urdu