🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38290 ترقیم الشثری: -- 39918
٣٩٩١٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن زيد بن وهب عن حذيفة قال: وكلت الفتنة بثلاثة: بالجاد النحرير الذي لا يريد ان يرتفع له (شيء) (١) إلا قمعه بالسيف، وبالخطيب الذي (يدعو) (٢) إليه الامور، وبالشريف المذكور، فاما الجاد النحرير فتصرعه، واما هذان (فتبحثهما) (٣) فتبلو ما عندهما (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ع].
(٢) في [أ، ب، س]: (تدعو).
(٣) في [ب، ط، هـ]: (فتجثهما)، وفي [أ، س]: (فتحتهما).
(٤) صحيح؛ أخرجه نعيم بن حماد (٣٥٢)، والداني في السنن الواردة في الفتن (٢٨)، وأبو نعيم ١/ ٢٧٤.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں فتنہ تین آدمیوں پر مسلط کیا گیا ہے ایک تو محنتی صاحب بصیرت آدمی جب بھی اس کے سامنے کوئی چیز بلند ہوتی ہے تو وہ اسے تلوار سے ختم کردیتا ہے اور وہ خطیب جس کی طرف تمام امور دعوت دیتے ہیں اور نامور شریف آدمی، باقی وہ محنتی صاحب بصیرت تو فتنہ اسے پچھاڑ دیتا ہے اور باقی یہ دو فتنہ ان کو تلاش کرتا ہے اور جو ان کے پاس ہوتا ہے اسے آزماتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39918]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39918، ترقيم محمد عوامة 38290)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39918 in Urdu