🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38300 ترقیم الشثری: -- 39928
٣٩٩٢٨ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن إبراهيم عن همام عن حذيفة قال: لياتين على الناس زمان لا ينجو فيه إلا (الذي يدعو) (١) بدعاء كدعاء (الغريق) (٢) (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (من دعا).
(٢) في [ع]: (الغرق).
(٣) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٧٤، ونعيم فيي الفتن (٥٠٣)، والبيهقي في الشعب (١١١٥).

حضرت ہمام سے روایت ہے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا ضرور بالضرور لوگوں پر ایسا زمانہ آئے گا جس میں نہیں نجات پائے گا مگر وہ شخص جو ڈوبنے والے آدمی کی طرح دعامانگے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39928]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39928، ترقيم محمد عوامة 38300)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39928 in Urdu