🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38311 ترقیم الشثری: -- 39939
٣٩٩٣٩ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش عن ابي وائل قال: قال عبد الله: كيف انتم إذا (لبستكم) (١) فتنة يربو فيها (الصغير) (٢) ، ويهرم فيها الكبير، ويتخذها الناس سنة، فإن غير منها شيء، قيل: غيرت السنة، قالوا: متى يكون ⦗٢١٠⦘ ذلك يا ابا عبد الرحمن؟ قال: إذاكثرت قراؤكم وقلت امناؤكم، وكثرت امراؤكم وقلت فقهاؤكم، والتمست الدنيا بعمل (الآخرة) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (ألبستكم).
(٢) في [أ، ب]: (الضعيف).
(٣) في [أ، ب]: (للآخرة).
(٤) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٢٠٧٤٢)، والشاشي (٦١٣)، والبيهقي في شعب الإيمان (٦٥١٥)، واللالكائي (١٢٣)، والحاكم ٤/ ٥١٤، ونعيم في الفتن (٥١)، وابن حزم في الإحكام ٦/ ٣١٥، وابن عبد البر في جامع بيان العلم ص ١٨٨، والخطابي في العزلة ص ٨٤، وورد مرفوعًا عن أبي نعيم في الحلية ١/ ١٣٦.

حضرت ابو وائل حضرت عبداللہ بن مسعود سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا کیا ہوگی تمہاری حالت اس وقت جب ایک فتنہ مسلسل تم پر طاری رہے گا جس میں چھوٹے پرورش پاجائیں گے اور بڑے بوڑھے ہوجائیں گے یہ لوگ اسے سنت قرار دیں گے اگر اس میں سے کچھ بدلا جائے گا تو کہا جائے گا سنت تبدیل کردی گئی لوگوں نے عرض کیا یہ کب واقع ہوگا اے ابوعبدالرحمان تو حضرت عبداللہ بن مسعود نے فرمایا جب تمہارے قراء زیادہ ہوجائیں گے اور تمہارے امین کم ہوجائیں گے اور تمہارے امراء زیادہ ہوجائیں گے اور تمہارے فقہاء کم ہوجائیں گے اور دنیا تلاش کی جائے گی آخرت کے اعمال سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39939]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39939، ترقيم محمد عوامة 38311)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39939 in Urdu