🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38315 ترقیم الشثری: -- 39943
٣٩٩٤٣ - حدثنا علي بن مسهر عن إسماعيل عن ابي صالح الحنفي قال: جاء رجل إلى (١) حذيفة وإلى (ابي) (٢) مسعود الانصاري وهما جالسان في المسجد وقد طرد اهل الكوفة سعيد بن العاص، فقال: ما (يجلسكم) (٣) وقد خرج الناس؟ فوالله إنا لعلى السنة، فقالا: وكيف تكونون على السنة وقد طردتم إمامكم؟ (والله) (٤) لا تكونون على السنة حتى يشفق الراعي وتنصح الرعية، قال: فقال له رجل: فإن لم يشفق الراعي وتنصح الرعية فما تامرنا؟ قال: نخرج (وندعكم) (٥) (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (أبي).
(٢) في [أ، ب، جـ]: (ابن).
(٣) في [ب]: (يحبكم)، وفي [أ، ط، هـ]: (يحبسكم).
(٤) في [أ، ب]: (وواللَّه).
(٥) في [أ، ب، س]: (يدعكم).
(٦) صحيح؛ وسيأتي بنحوه في ١٥/ ٦١ برقم [٤٠٠٥٢].

حضرت ابو صالح حنفی سے روایت ہے کہ ایک صاحب حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور حضرت ابو مسعود انصاری کے پاس آئے وہ دونوں مسجد میں تشریف فرما تھے اور کوفہ والوں نے سعید بن العاص کو نکال دیا تھا تو اس آدمی نے کہا کس چیز نے تمہیں بٹھایا ہوا ہے، حالانکہ لوگ تو نکل چکے ہیں بخدا ہم سنت پر ہیں تو ان دونوں حضرات نے فرمایا تم کیسے سنت پر ہوسکتے ہو جبکہ تم نے اپنے امام کو نکال دیا ہے۔ اللہ کی قسم تم سنت پر قائم نہیں ہوسکتے یہاں تک کہ حکمران مہربانی کرے اور رعایا خیر خواہی چاہتی ہو راوی کہتے ہیں کہ ان سے ایک آدمی نے کہا کہ اگر امیر نرمی نہ کرے اور رعایا خیر خواہی کرے تو آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں تو انہوں نے ارشاد فرمایا ہم نکل جائیں گے اور تمہیں چھوڑ دیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39943]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39943، ترقيم محمد عوامة 38315)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39943 in Urdu