🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38324 ترقیم الشثری: -- 39952
٣٩٩٥٢ - (حدثنا ابو بكر قال) (١) : حدثنا وكيع (قال) (٢) : حدثنا الاعمش عن المنهال عن (ابي) (٣) البختري عن حذيفة قال: لو حدثتكم ما اعلم لافترقتم على ثلاث فرق: فرقة تقاتلني، وفرقة (لا تنصرني) (٤) ، وفرقة تكذبني (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) سقط من: [ز].
(٤) في [أ، ب]: (لتنصرني).
(٥) منقطع؛ أبو البختري لا يروي عن حذيفة.

حضرت ابو البختری حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے ارشاد فرمایا اگر میں تم سے وہ باتیں بیان کروں جو میں جانتا ہوں تو تم میرے خلاف تین گروہوں میں بٹ جاؤ ایک گروہ مجھ سے لڑائی کرے گا اور دوسرا میری مدد نہیں کرے گا اور تیسرا میری تکذیب کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39952]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39952، ترقيم محمد عوامة 38324)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39952 in Urdu