🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38339 ترقیم الشثری: -- 39967
٣٩٩٦٧ - حدثنا وكيع عن عمران عن ابي مجلز قال: قال عمر: من اعتز بالقبائل فاعضوه او (فامصوه) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: اطلبوا منه أن يمص ذكر أبيه، كناية عن عدم الاهتمام بشانه وكلامه، وفي [هـ]: (فامضوه).
(٢) منقطع؛ أبو مجلز لم يدرك عمر.

حضرت عمر نے ارشاد فرمایا جو آدمی قبائل کے ذریعے عزت چاہے اس سے کہو کہ (اپنے باپ کی شرمگاہ) کاٹ لے یا فرمایا (اسے) چوس لے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39967]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39967، ترقيم محمد عوامة 38339)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39967 in Urdu