🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38342 ترقیم الشثری: -- 39970
٣٩٩٧٠ - حدثنا حفص عن الاعمش عن مسلم عن مسروق قال: قال رسول الله ﷺ:" (لا الفينكم) (١) ، ترجعون بعدي كفارا يضرب بعضكم رقاب بعض، لا يؤخذ الرجل بجريرة اخيه ولا سيريرة ابيه" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (لا ألننكم أن)، وفي [ع]: (لألقينكم)، وفي [هـ]: (لا ألفينكم به).
(٢) مرسل؛ مسروق تابعي، وأخرجه النسائي (٣٥٩٤)، والداني (٩٩)، ونعيم (٤٧٩)، وورد من حديث مسروق عن ابن مسعود مرفوعًا، أخرجه النسائي (٣٥٩٢)، وصوب رواية الإرسال، كما رواه الطبراني (١٠٣٠١)، والبزار (٢٩٦٠).

حضرت مسروق سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہرگز نہ تمہیں میں پاؤں ایسی حالت پر کہ تم میرے بعد کافر بن کر لوٹ جاؤ ایک دوسرے کی گردنیں مارنے لگو کسی بھی آدمی کا مؤاخذہ نہ ہوگا اس کے بھائی کے جرم پر اور نہ ہی اس کے باپ کے جر م پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39970]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39970، ترقيم محمد عوامة 38342)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39970 in Urdu