🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38350 ترقیم الشثری: -- 39978
٣٩٩٧٨ - حدثنا ابو اسامة عن بن مبارك ومفضل بن يونس عن الاوزاعي عن حسان بن عطية عن ابي إدريس قال: إنها فتن قد اظلت كجباه البقر يهلك فيها اكثر الناس إلا من كان (يعرفها) (١) قبل ذلك.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (بعد فيها).
حضرت ابو ادریس سے روایت ہے ارشاد فرمایا یہ ایسے فتنے ہیں جو سایہ فگن ہوچکے ہیں گائے کی پیشانیوں کی طرح ان میں اکثر لوگ ہلاک ہوں گے مگر وہ جو ان کو ان کے وقوع سے پہلے جانتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 39978]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 39978، ترقيم محمد عوامة 38350)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 39978 in Urdu