🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38373 ترقیم الشثری: -- 40001
٤٠٠٠١ - حدثنا ابو اسامة عن مسعر عن ابي حصين عن (ابي الضحى) (١) قال: قال رجل وهو عند عمر: اللهم إني اعوذ بك من الفتنة (او الفتن) (٢) ، فقال (عمر) (٣) : [اللهم إني اعوذ بك من (الضفاطة) (٤) ، اتحب ان لا يرزقك الله مالا وولدا، ايكم استعاذ] (٥) من الفتن فليستعذ من مضلاتها (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) سقط من: [جـ، ع].
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) أي: ضعف الرأي، انظر: غريب الحديث لأبي عبيد ٣/ ٣٥١، وفي [هـ]: (الصفاطة).
(٥) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب].
(٦) منقطع؛ أبو الضحى مسلم بن صبيح لم يسمع من عمر.

حضرت ابو الضحی سے روایت ہے کہ ایک آدمی نے حضرت عمر کے پاس کہا اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں فتنے یا فتنوں سے، تو حضرت عمر نے فرمایا اے اللہ میں آپ کی پناہ مانگتا ہوں ضعف رائے اور جہالت سے (اس آدمی سے مخاطب ہو کر فرمایا) کیا تو پسند کرتا ہے کہ اللہ تجھے مال اور اولاد نہ دے تم میں سے کوئی فتنوں سے پناہ مانگے تو وہ ان کے گمراہ کن فتنوں سے پناہ مانگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40001]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40001، ترقيم محمد عوامة 38373)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40001 in Urdu