🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38388 ترقیم الشثری: -- 40016
٤٠٠١٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن حميد عن بكر بن عبد الله المزني عن عبد الله بن عمرو قال: تمتعوا من هذا البيت قبل ان يرفع، فإنه سيرفع ويهدم مرتين ويرفع في الثالثة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه الفاكهي (٦٤٨)، ونعيم بن حماد في الفتن (١٨٨٤)، وورد من حديث حميد عن بكر عن ابن عمر مرفوعًا، أخرجه ابن خزيمة (٢٥٠٦)، وابن حبان (٦٧٥٣)، والحاكم ١/ ٦٠٨ (١٦١٠)، وأبو الشيخ في طبقات أصبهان ٣/ ٥٥٧.
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے ارشاد فرمایا اس گھر سے اس کے اٹھائے جانے سے پہلے نفع اٹھا لو اسے عنقریب اٹھایا جائے گا اور دو مرتبہ گرا دیا جائے گا اور تیسری مرتبہ اٹھا لیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40016]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40016، ترقيم محمد عوامة 38388)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40016 in Urdu