🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38411 ترقیم الشثری: -- 40039
٤٠٠٣٩ - حدثنا يحيى بن عيسى عن الاعمش عن (شمر) (١) عن رجل قال: كنت عريفا في زمان علي، قال: فامرنا بامر فقال: افعلتم ما امرتكم؟ قلنا: (٢) لا، قال: والله لتفعلن ما تؤمرون به او ليركبن اعناقكم اليهود والنصارى (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (شهر).
(٢) في [أ، ب]: زيادة (قلنا).
(٣) مجهول؛ لإبهام الرجل.

حضرت اعمش شمر سے اور وہ ایک صاحب سے نقل کرتے ہیں انہوں نے فرمایا میں نگران تھا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے زمانے میں ان صاحب نے بتایا حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ہمیں ایک حکم دیا پھر فرمایا کیا تم نے وہ کر لیا جس کا میں نے تمہیں حکم دیا تھا ہم نے کہا نہیں انہوں نے ارشاد فرمایا بخدا تم ضرور بالضرور کرو گے وہ اعمال جن کا تمہیں حکم دیا جائے گا وگرنہ تمہاری گردنوں پر یہود و نصاری کو سوار کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40039]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40039، ترقيم محمد عوامة 38411)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40039 in Urdu