🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38433 ترقیم الشثری: -- 40061
٤٠٠٦١ - حدثنا عبد الاعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد عن ابي هريرة عن النبي ﷺ قال:"يتقارب الزمان وينقص العلم ويلقى الشح وتظهر الفتن ويكثر الهرج"، قالوا: يا رسول الله! ما الهرج؟ قال:"القتل" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه البخاري (٧٠٦١)، ومسلم (١٥٧)، كتاب العلم (١٢).
حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا زمانہ قریب ہوجائے گا اور علم کم ہوجائے گا اور بخل ڈال دیاجائے گا اور فتنے ظاہر ہوں گے اور ہرج کثرت سے ہوجائے گا صحابہ کرام l نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہرج کیا چیز ہے ارشاد فرمایا قتل۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40061]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40061، ترقيم محمد عوامة 38433)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40061 in Urdu