🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38436 ترقیم الشثری: -- 40064
٤٠٠٦٤ - حدثنا وكيع عن سفيان ومسعر عن اشعث (بن) (١) ابي الشعثاء عن رجاء بن حيوة عن معاذ قال: إنكم ابتليتم بفتنة الضراء فصبرتم، و (سوف تبتلون) (٢) ⦗٢٤٩⦘ بفتنة السراء وإن اخوف ما اتخوف عليكم فتنة النساء إذا (سورن) (٣) الذهب (ولبسن ريط) (٤) الشام فاتعبن (الغني) (٥) وكلفن الفقير ما لا يجد (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (عن).
(٢) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (وستبتلون).
(٣) في [ط، هـ]: (تسورن).
(٤) في [أ، ب]: (ومن له بطا).
(٥) في [ع]: (الغنا).
(٦) منقطع؛ رجاء لم يدرك معاذ بن جبل، وأخرجه ابن المبارك في الزهد (٧٨٥)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٢٣٦، والبيهقي في الزهد (٤٣٧)، وشعب الإيمان (٥٤١٤)، وابن الجوزي في ذم الهوى ص ١٦٣، ورواه مرفوعًا الخطيب في تاريخ بغداد ٣/ ١٩٠.

حضرت معاذ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا یقینا تمہیں تنگی کے فتنے میں آزمایا گیا پس تم نے صبر کیا اور عنقریب ت میں آسانی کے فتنے میں آزمایا جائے گا اور بلا شبہ جن چیزوں کا مجھے تم پر خوف ہے ان میں سے سب سے زیادہ خوف عورتوں کے فتنے سے ہے جب ان کو سونے کے کنگن پہنائے جائیں گے اور وہ شام کا باریک کپڑا پہنیں گی مالدار کو تھکا دیں گی اور فقیر کو ایسی چیزوں کا ذمہ دار ٹھہرائیں گی جو اس کے پاس نہیں ہوں گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40064]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40064، ترقيم محمد عوامة 38436)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40064 in Urdu