🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38445 ترقیم الشثری: -- 40073
٤٠٠٧٣ - حدثنا ابو معاوية عن الاعمش (عن شقيق) (١) عن حذيفة قال: ما بينكم وبين ان يرسل عليكم الشر فراسخ إلا موتة في عنق رجل يموتها وهو عمر (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ط]، وانظر: مراجع التخريج.
(٢) صحيح؛ أخرجه نعيم بن حماد في الفتن (٥٢)، وابن عساكر ٤٤/ ٣٣٦، وأبو عبيد في غريب الحديث ٤/ ١٢٢.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا نہیں ہے تمہارے درمیان اور اس بات کے درمیان کہ تم پر ہمیشہ برائی بھیج دی جائے مگر موت اس آدمی کی گردن میں جو اسے آئے گی اور وہ حضرت عمر ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40073]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40073، ترقيم محمد عوامة 38445)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40073 in Urdu