🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38456 ترقیم الشثری: -- 40084
٤٠٠٨٤ - حدثنا ابو اسامة قال: حدثنا سفيان قال: حدثني ابو الجحاف قال: اخبرني (معاوية) (١) بن ثعلبة قال. اتيت محمد بن الحنفية فقلت: إن رسول (٢) المختار اتانا يدعونا، قال: فقال لي: (لا تقاتل) (٣) إني اكره ان اسوء هذه الامة (او) (٤) آتيها من غير وجهها.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س]: (أبو معاوية).
(٢) في [س]: زيادة (اللَّه).
(٣) سقطت من النسخ وتمت زيادتهامماسبق في كتاب الأمراء برقم [٣١٢٢٧].
(٤) في [ط، هـ]: (و).

حضرت معاویہ بن ثعلبہ فرماتے ہیں میں محمد بن حنفیہ کے پاس آیا میں نے عرض کیا بلاشبہ مختار کے قاصد ہمارے پاس آئے ہمیں دعوت دیتے رہے راوی نے فرمایا مجھ سے انہوں نے فرمایا کہ لڑائی نہ کرنا بلاشبہ میں ناپسند کرتا ہوں اس بات کو کہ اس امت کو تکلیف پہنچاؤں یا یہ فرمایا میں آؤں ان کے پاس ان کے طریقے کے علاوہ پر۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40084]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40084، ترقيم محمد عوامة 38456)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40084 in Urdu