🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38460 ترقیم الشثری: -- 40088
٤٠٠٨٨ - حدثنا (معتمر) (١) بن سليمان عن الركين عن ابيه عن ابن مسعود قال: كان يقول لنا في خلافة عمر: إنها ستكون هنات و (هنات) (٢) ، وإن (بحسب) (٣) الرجل إذا راى امرا يكرهه ان يعلم الله انه له كاره (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (معمر).
(٢) في [أ، ب]: (هباة).
(٣) في [أ، س، هـ]: (يحسب).
(٤) صحيح؛ أخرجه مسدد كما في المطالب العالية (٣٢٩٢)، وابن أبي حاتم في التفسير (١٨٨٣٠)، وابن عبد البر في التمهيد ٢٣/ ٢٨٤، والبيهقي في شعب الإيمان (٧٥٨٩)، وورد مرفوعًا، أخرجه أبو عدي ٣/ ١٣٦.

حضرت ربیع بن عمیلہ حضرت عبداللہ بن مسعود سے روایت کرتے ہیں فرمایا کہ حضرت ابن مسعود ہم سے حضرت عمر کے خلافت کے زمانے میں فرماتے تھے بلاشبہ عنقریب فتنے ہوں گے فتنے ہوں گے اور آدمی کے لیے کافی ہوگی یہ بات کہ جب کسی ناپسندیدہ امر کو دیکھے تو اسے ناپسند کرے کہ اللہ تعالیٰ جان لیں کہ بلاشبہ یہ اس امر کو ناپسند کرنے والا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40088]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40088، ترقيم محمد عوامة 38460)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40088 in Urdu