🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38466 ترقیم الشثری: -- 40094
٤٠٠٩٤ - حدثنا محمد بن (عبيد) (١) عن الاعمش عن إبراهيم التيمي قال: ⦗٢٦٠⦘ كان الحارث بن سويد في نفر فقال: إياكم والفتن فإنها قد ظهرت، فقال رجل: فانت قد خرجت مع علي، قال: واين لكم إمام مثل علي؟.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط، هـ]: (عبيدة).
ابراہیم تیمی سے روایت ہے انہوں نے فرمایا حضرت حارث بن سوید چند لوگوں میں تھے انہوں نے ارشاد فرمایا بچو تم فتنوں سے بلا شبہ وہ ظاہر ہوچکے ہیں ایک آدمی نے کہا آپ بھی تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ساتھ نکلے ہیں انہوں نے فرمایا کہاں ہوگا امام حضرت علی رضی اللہ عنہ جیسا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40094]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40094، ترقيم محمد عوامة 38466)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40094 in Urdu