🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38472 ترقیم الشثری: -- 40100
٤٠١٠٠ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن سعيد بن عبد العزيز عن مكحول قال: قال عمر: ايها الناس! هاجروا قبل الحبشة، تخرج من اودية بني علي نار (١) تقبل من قبل اليمن تحشر الناس، تسير إذا ساروا، وتقيم إذا (ناموا) (٢) ، حتى إنها لتحشر ⦗٢٦٢⦘ (الجعلان) (٣) حتى تنتهي بهم إلى (بصرى) (٤) ، وحتى ان الرجل ليقع فيقف حتى تاخذ (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، س]: زيادة (واو).
(٢) في [ط، هـ]: (أقاموا).
(٣) سقط من: [س].
(٤) في [أ]: (بصرًا).
(٥) منقطع؛ مكحول لم يسمع من عمر.

حضرت عمر سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا اے لوگو! حبشہ کی طرف ہجرت کرو بنی علی کی وادیوں سے آگ نکلے گی جو یمن کی جانب سے آئے گی لوگوں کو اکٹھا کرے گی چلے گی جب وہ لوگ چلیں گے اور ٹھہر جائے گی جب وہ سو جائیں گے یہاں تک کہ وہ گوبر کے کیڑوں کو بھی جمع کرے گی اور ان کو بصری تک پہنچا دے گی اور ایک آدمی گرپڑے تو وہ ٹھہر جائے گی یہاں تک کہ اسے پکڑے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40100]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40100، ترقيم محمد عوامة 38472)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40100 in Urdu