🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38475 ترقیم الشثری: -- 40103
٤٠١٠٣ - حدثنا ابو عامر العقدي عن علي بن المبارك عن يحيى قال: حدثني ابو قلابة قال: حدثني سالم بن عبد الله قال: حدثني عبد الله بن (عمر) (١) قال: قال رسول الله ﷺ:"ستخرج نار قبل يوم القيامة من بكر حضرموت تحشر الناس"، قالوا: يا رسول الله! فما تامرنا؟ قال:"عليكم بالشام" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ع]: (عمرو).
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد (٥١٤٦)، والترمذي (٢٢١٧)، وابن حبان (٧٣٠٥)، وأبو يعلى (٥٥٥١)، والبغوي (٤٠٠٧)، ويعقوب في المعرفة ٢/ ٣٠٣، وأبو نعيم في أخبار أصبهان ٢/ ٥٧، وابن طهمان في مشيخته (٢٠١).

حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عنقریب قیامت سے پہلے آگ نکلے گی بکر حضرموت سے جو لوگوں کو جمع کرے گی، صحابہ کرام نے عرض کیا اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں آپ نے ارشاد فرمایا تم پر لازم ہے شام۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40103]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40103، ترقيم محمد عوامة 38475)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40103 in Urdu