🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38493 ترقیم الشثری: -- 40121
٤٠١٢١ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن ابي حصين عن يحيى عن مسروق قال: اشرف عبد الله على (داره) (١) فقال: اعظم بها ⦗٢٧٢⦘ (خربة) (٢) ، (ليحيطن) (٣) فقيل: من؟ (فقال) (٤) : (اناس) (٥) ياتون من هاهنا، واشار ابو حصين بيده نحو المغرب (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (وأمره).
(٢) في [ط، هـ]: (حرمة)، وفي [أ، ب]: (جربة).
(٣) في [أ، ب، س]: (ليحطبن)، وفي [هـ]: (ليحيطن).
(٤) في [أ، ب]: (قال).
(٥) في [أ، ب]: (ناس).
(٦) صحيح؛ أخرجه نعيم في الفتن (٧٨٩).

حضرت مسروق سے روایت ہے انہوں نے فرمایا حضرت عبداللہ نے اپنے گھر کی طرف جھانکا اور فرمایا اس میں بڑی ویرانی ہوگی وہ لوگ اس کا احاطہ کریں گے۔ ان سے پوچھا گیا وہ کون لوگ ہوں گے؟ انہوں نے فرمایا کہ کچھ لوگ ادھر سے آئیں گے۔ ابو حصین نے روایت بیان کرتے ہوئے اپنے ہاتھ سے مغرب کی طرف اشارہ کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40121]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40121، ترقيم محمد عوامة 38493)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40121 in Urdu