🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38505 ترقیم الشثری: -- 40133
٤٠١٣٣ - حدثنا عبيد الله عن شيبان عن الاعمش عن إبراهيم التيمي عن ابيه قال: سمعت حذيفة يقول: لياتين عليكم زمان يتمنى الرجل فيه الموت: فيقتل او يكفر، ولياتين عليكم زمان يتمنى الرجل الموت من غير فقر (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ارشاد فرمایا کہ یقینا تم پر ایسا زمانہ آئے گا اس میں انسان موت کی تمنا کرے گا کہ قتل کردیا جائے یا وہ کفر اختیار کرے گا اور یقینا تم پر ایسا زمانہ آئے گا جس میں انسان موت کی تمنا کرے گا بغیر فقرو فاقہ کے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40133]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40133، ترقيم محمد عوامة 38505)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40133 in Urdu