🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38511 ترقیم الشثری: -- 40139
٤٠١٣٩ - حدثنا وكيع وابو نعيم عن سفيان عن (نسير) (١) عن هبيرة بن (حزيمة) (٢) عن ربيع بن خثيم قال: لما جاء قتل الحسين قال: اللهم انت تحكم بين عبادك فيما كانوا فيه يختلفون.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) كذا في: [جـ، س، ع]، وهو الموافق لما في طبقات ابن سعد ٦/ ١٩٠، والإكمال ٣/ ١٤٢، وتهذيب مستمر الأوهام ١/ ٢٢١، وفي [أ، ط، هـ]: (خزيمة)، وهو الموافق لما في حلية الأولياء ٢/ ١١١، والمعرفة ٢/ ٣٢٧، والزهد لابن المبارك (٢٧)، وفي معرفة الثقات ٢/ ٣٢٤ قال: الصواب (حذيرة).

حضرت ربیع بن خثیم سے روایت ہے فرمایا کہ جب حضرت حسین کی شہادت کی خبر آئی تو انہوں نے فرمایا اے اللہ! آپ فیصلہ کریں گے اپنے بندوں کے درمیان اس سلسلے میں جس میں وہ اختلاف کر رہے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40139]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40139، ترقيم محمد عوامة 38511)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40139 in Urdu