🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38529 ترقیم الشثری: -- 40157
٤٠١٥٧ - حدثنا زياد بن الربيع عن عباد بن كثير الشامي عن امراة منهم يقال: لها (فسيلة) (١) عن ابيها قالت: سمعت ابي يقول: سالت رسول الله ﷺ قلت: يا رسول الله من العصبية ان يحب الرجل قومه؟ قال:"لا، ولكن من العصبية ان يعين الرجل قومه على الظلم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سلامة)، وفي [أ]: (سبيلة)، وفي [ع]: (قتيلة).
(٢) ضعيف فيه جهالة؛ عياد ضعيف، وفسيلة فيها جهالة، أخرجه أحمد (١٦٩٨٩)، وأبو داود (٥١١٩)، وابن ماجه (٣٩٤٩)، والبخاري في الأدب المفرد (٣٩٦)، والبيهقي في الآداب (٢٠٨)، والطبراني ٢٢/ (٢٣٦)، والمزي ١٤/ ١٥، والدولابي ١/ ٤٨، والعقيلي ٣/ ١٤٢، وابن عدي ٤/ ١٣٩٥، والحربي في الغريب ١/ ٣٠١، والحارث (٨٦٩/ بغية).

حضرت فسیلہ اپنے والد سے روایت کرتی ہیں فرمایا کہ میں نے اپنے والد کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا اے اللہ کے رسول کیا یہ عصبیت ہے کہ انسان اپنی قوم سے محبت کرے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں لیکن عصبیت یہ ہے کہ انسان ظلم پر اپنی قوم کی مدد کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40157]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40157، ترقيم محمد عوامة 38529)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40157 in Urdu