🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38562 ترقیم الشثری: -- 40190
٤٠١٩٠ - حدثنا ابو اسامة عن عوف عن قسامة بن زهير قال: سمعت ابا موسى يقول: إن لهذه -يعني البصرة- اربعة اسماء: البصرة والخريبة وتدمر والمؤتفكة (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح.
حضر ت قسامہ بن زہیر سے روایت ہے میں نے حضر ت ابو موسیٰ سے یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اس بصرہ کے چار نام ہیں (بصرہ، خریبہ، تدمر، مؤتفکہ) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40190]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40190، ترقيم محمد عوامة 38562)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40190 in Urdu