🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38566 ترقیم الشثری: -- 40194
٤٠١٩٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء عن عبد الله بن خربوذ عن عبد الله بن عمرو انه قال: ويل للجناحين من الراس، ويل للراس من الجناحين، قال شعبة: فقلت: وما الجناحان؟ قال: العراق ومصر، والراس الشام (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ لجهالة عبد اللَّه بن خربوذ كذا اسمه في المنفردات لمسلم ص ١٦٧، وقيل: عبد الرحمن كما في التاريخ الكبير ٥/ ٢٧٨، والجرح والتعديل ٥/ ٢٣٠، والثقات ٥/ ٩٣.
حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ انہوں نے ارشاد فرمایا کہ دونوں بازوؤں کے لیے سر کی طرف سے ہلاکت ہے اور سر کے لیے دونوں بازوؤں کی طرف سے ہلاکت ہے شعبہ راوی کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ دونوں بازوؤں سے کیا مراد ہے انہوں نے فرمایا عراق، مصر اور سر سے مراد شام ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40194]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40194، ترقيم محمد عوامة 38566)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40194 in Urdu