الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40197
٤٠١٩٧ - قال ثابت: فكان غالب بن (عجرد) (١) إذا دخل على (الرحبة) (٢) سعى حتى يخرج منها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عمرو).
(٢) في [هـ]: (الراحبة).
ثابت راوی کہتے ہیں کہ غالب بن عجرد جب کسی کشادہ مقام میں داخل ہوتے تو دوڑتے یہاں تک کہ اس سے نکل جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40197]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40197، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40197 in Urdu