🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38570 ترقیم الشثری: -- 40199
٤٠١٩٩ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن ثابت بن هرمز ابي المقدام عن ابي يحيى قال: سئل حذيفة: من المنافق؟ قال: الذي يصف الإسلام ولا يعمل به (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول؛ أبو يحيى هو عبيد بن كرب العبسي مجهول، أخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٢٨١، والمروزي في تعظيم الصلاة (٦٨٢)، والفريابي في صفة المنافق (٧٠).
حضرت ابو یحییٰ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا کہ منافق کون ہے؟ تو انہوں نے فرمایا جو اسلام کو بیان کرتا ہے اور اس پر عمل نہیں کرتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40199]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40199، ترقيم محمد عوامة 38570)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40199 in Urdu