🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38578 ترقیم الشثری: -- 40207
٤٠٢٠٧ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن الاعمش عن زيد قال: قال حذيفة: إن الرجل ليكون من الفتنة وما هو (فيها) (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (منها).
(٢) صحيح.

حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے انہوں نے فرمایا بلاشبہ ایک آدمی فتنے میں سے شمار ہوتا ہے حالانکہ وہ اس میں موجود نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40207]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40207، ترقيم محمد عوامة 38578)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40207 in Urdu