الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40223
٤٠٢٢٣ - فقال له عاصم بن ابي النجود: يا ابا زرعة، الف قتلة؟ قال: بضروب ما قتل.
حضرت ابو زرعہ سے عاصم بن ابی النجود نے عرض کیا اے ابو زرعہ ہزار مرتبہ قتل کیا جائے گا انہوں نے فرمایا اس نے جتنی مختلف صورتوں سے قتل کیا ان کے بدلے میں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40223]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40223، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40223 in Urdu