🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40226
٤٠٢٢٦ - [حدثنا (ابو) (١) عبد الرحمن بقي بن مخلد قال: حدثنا ابو بكر عبد الله ابن محمد بن ابي شيبة قال] (٢) : حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن سلمة بن كهيل عن ابي ظبيان انه كان عند عمر، قال: فقال (له) (٣) : اعتقد مالا واتخذ (سانيا) (٤) فيوشك ان تمنعوا العطاء (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع].
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
(٣) في [م]: (لنا).
(٤) في [أ، ب]: (سانا)، وفي [ب، ع]: (ساسًا)، وفي [س]: بياض، وفي [هـ]: (شاءًا).
(٥) مجهول؛ لجهالة أبي ظبيان القرشي، أخرجه يعقوب في المعرفة ٣/ ٢١٤.

حضرت ابو ظبیان سے روایت ہے کہ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس تھے انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا جائیداد بنا لو اور پانی کھینچنے والا اونٹ رکھ لو کیونکہ قریب ہے کہ تمہیں عطیہ سے روک دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40226]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40226، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40226 in Urdu