الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. من كره الخروج في الفتنة وتعوذ منها
جن حضرات کے نزدیک فتنہ میں نکلنا ناپسندیدہ ہے اور انہوں نے س سے پناہ مانگی ہے
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40230
٤٠٢٣٠ - قال عبد الملك: هو مسجد المدينة، (يقول) (١) : من الخراب.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (تقول).
راوی عبدالملک بن عمیر نے فرمایا اس سے مراد مدینہ کی مسجد ہے اور یہ صورتحال ویرانی کی وجہ سے ہوگی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40230]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40230، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40230 in Urdu