🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38619 ترقیم الشثری: -- 40251
٤٠٢٥١ - (حدثنا) (١) وكيع عن سفيان عن فرات عن ابي الطفيل عن ابي (سريحة) (٢) حذيفة بن اسيد قال: اطلع علينا رسول الله ﷺ فقال:"لا تقوم الساعة حتى (تكون) (٣) عشر آيات" -ذكر طلوع الشمس من مغربها والدجال (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، س، ط، ع، هـ].
(٢) في [ب]: (شريحة).
(٣) في [ب، ع]: (يكون).
(٤) صحيح؛ والرفع زيادة من ثقة، أخرجه مسلم (٢٩٠١)، وأحمد (١٦١٤٤).

حضرت ابو سریحہ حذیفہ بن اسید رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری طرف جھانکا اور ارشاد فرمایا کہ قیامت قائم نہیں ہوگی یہاں تک کہ دس نشانیاں ظاہر ہوجائیں۔ سورج کے مغرب سے طلوع ہونے کا تذکرہ فرمایا اور دجال کا تذکرہ فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40251]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40251، ترقيم محمد عوامة 38619)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40251 in Urdu