🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38631 ترقیم الشثری: -- 40263
٤٠٢٦٣ - حدثنا اسود بن عامر قال: حدثنا حماد بن سلمة عن خالد عن عبد الله بن (شقيق) (١) عن عبد الله بن سراقة عن ابي عبيدة قال: سمعت (رسول الله) (٢) ﷺ يقول:"إنه لم يكن نبي بعد نوح إلا وقد انذر قومه الدجال، وإني ⦗٣٢٦⦘ انذركموه"، وصفه لنا رسول الله ﷺ وقال:"سيدركه بعض من رآني، او سمع كلامي"، قالوا: يا رسول الله، كيف قلوبنا يومئذ؟ (امثلها) (٣) اليوم؟ قال: (او (خيرا) (٤) " (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (شفيق).
(٢) في [ع]: (النبي).
(٣) في [جـ]: (مثلها).
(٤) في [ع]: (خير).
(٥) حسن؛ عبد اللَّه بن سراقة صدوق، أخرجه أحمد (١٦٩٣)، وأبو داود (٤٧٥٦)، والترمذي (٢٢٣٤)، والحاكم ٤/ ٥٤٢، وأبو نعيم في معرفة الصحابة (٥٩٥)، وأبو يعلى (٨٧٥)، وابن حبان (٦٧٧٨).

ابو عبیدہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا حضرت نوح کے بعد ہر نبی نے اپنی قوم کو دجال سے ڈرایا ہے۔ اور بلاشبہ میں تمہیں اس سے ڈراتا ہوں (راوی فرماتے ہیں) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہم سے اس کے بارے میں بیان کیا اور ارشاد فرمایا عنقریب اسے وہ بعض لوگ پائیں گے جنہوں نے مجھے دیکھا یا فرمایا جنہوں نے میرے کلام کو سنا صحابہ کرام نے عرض کیا اس وقت ہمارے قلوب کیسے ہوں گے کیا آج کے دن جیسے ہوں گے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یا اس سے بہتر ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40263]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40263، ترقيم محمد عوامة 38631)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40263 in Urdu