🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38656 ترقیم الشثری: -- 40288
٤٠٢٨٨ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا محمد بن إسحاق عن محمد بن إبراهيم عن ابي هريرة قال: يهبط الدجال من (خوز و) (١) كرمان معه ثمانون الفا عليهم الطيالسة، (ينتعلون) (٢) الشعر كان وجوههم مجان مطرقة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، هـ]: (كور)، وفي [ط]: (كجور).
(٢) في [س]: (ينتقلون).
(٣) منقطع؛ ابن إسحاق مدلس، ومحمد بن إبراهيم لا يروي عن أبي هريرة، وورد في مسند أحمد ٢/ ٣٣٧ (٨٤٥٣)، ومسند البزار (٣٣٩٠/ كشف)، والفتن لنعيم (١٩١٣)، أن بينهما (أبا سلمة بن عبد الرحمن)، وقد نقل ابن القطان في الأحكام الكبرى ٤/ ٥٧٤ الخبر عن المؤلف، وذكر فيه هذه الواسطة، وقد ورد الخبر مرفوعًا عند أحمد ٢/ ٣٣٧ (٨٤٥٣)، وأبو يعلى (٥٩٧٦)، والحاكم ٤/ ٥٢٣.

حضرت ابوہریرہ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا کہ دجال مقام خوز اور کرمان سے اترے گا اس کے ساتھ اسی ہزار لوگ ہوں گے جن پر سبز رنگ کی چادریں ہوں گی وہ بالوں کے جوتے پہنے ہوں گے اور ان کے چہرے گویا کہ پھولی ہوئی ڈھال کی طرح ہوں گے (یعنی وہ ڈھال جس پر کرتے لپٹے ہوں) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40288]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40288، ترقيم محمد عوامة 38656)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40288 in Urdu