🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38700 ترقیم الشثری: -- 40333
٤٠٣٣٣ - حدثنا وكيع عن عبد الله بن عمرو بن مرة عن ابيه عن ابن سابط قال: قال رسول الله ﷺ:"إن في امتي (خسفا ومسخا وقذفا) (١) " قالوا: يا رسول الله! وهم يشهدون ان لا إله إلا الله؟ فقال:"نعم إذا ظهر (ت) (٢) (المعازف) (٣) (و) (٤) (الخمور) (٥) ولبس الحرير" (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (خسف ومسخ وقذف).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (الغارق).
(٤) سقط من: [س].
(٥) في [س]: (الخمر).
(٦) مرسل؛ ابن سابط هو عبد الرحمن تابعي، أخرجه الداني (٣٤٧)، ونعيم (١٧١٦)، وابن أبي الدنيا كما في إغاثة اللهفان ص ٢٦٥، وورد من حديث ابن سابط عن سعيد بن أبي راشد، أخرجه ابن قانع ١/ ٢٦٤، وابن عساكر ٣٤/ ٣٧٧، وورد عن ابن سابط عن أبي ثعلبة، أخرجه البيهقي في الشعب (٥٦١٦).

حضرت ابن سابط نے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ میر ی امت میں زمین میں دھنسایا جانا اور شکلوں کو بگاڑنا اور سنگ زنی ہوگی صحابہ کرام نے عرض کیا وہ لاَ إلَہَ إِلاَّ اللَّہُ کی گواہی دیتے ہوں گے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہاں جب گانے بجانے کے آلات اور شراب عام ہوجائے گی اور ریشم پہنا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40333]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40333، ترقيم محمد عوامة 38700)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40333 in Urdu