🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38704 ترقیم الشثری: -- 40337
٤٠٣٣٧ - حدثنا زيد بن حباب قال: (اخبرنا) (١) معاوية بن صالح قال: اخبرني عمرو بن قيس الكندي قال: سمعت عبد الله بن عمرو بن العاص (قال) (٢) : (من) (٣) اشراط الساعة ان يظهر القول (ويخزن) (٤) (العمل) (٥) (ويرتفع) (٦) الاشرار، ⦗٣٦٣⦘ (ويوضع (الاخيار) ) (٧) (٨) وتقرا المثاني عليهم، فلا يعيبها احد منهم، قال: قلت: ما المثاني؟ قال: كل كتاب سوى كتاب الله (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (أنبأنا).
(٢) في [ع]: (يقول).
(٣) في [أ، ب]: (إن).
(٤) في [أ، ب]: (ويحزن).
(٥) سقط من: [ط، هـ].
(٦) في [أ]: (ترتفع)، وفي [ع]: (وترفع).
(٧) في [هـ]: (الأخبار).
(٨) في [أ، ب، ع]: (وتوضع الأخيار).
(٩) حسن؛ معاوية بن صالح صدوق، أخرجه الحاكم ٤/ ٥٥٤، والدارمي (٤٧٦)، ونعيم (٦٩١)، والداني (٤٠٠)، وابن عساكر ٢٠/ ٤٢، وأبو عبيد في الغريب ٤/ ٢٨٢، والبيهقي في شعب الإيمان (٥١٩٩)، وقد ورد مرفوعًا، أخرجه أحمد ٢/ ١٦٢ (٦٥١١)، وعبد الرزاق (٢٠٨٥٢)، والبزار (٢٤٣٥).

حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص سے روایت ہے انہوں نے فرمایا کہ قیامت کی علامات میں سے ہے کہ باتیں ظاہر ہوں گی اور عمل روک لیا جائے گا شریر لوگ بلند ہوجائیں گے اور بھلے لوگ نیچے کردیے جائیں گے اور ان پر مثانی پڑھی جائے گی ان میں کوئی بھی اس پر عیب نہیں لگائے گا راوی نے کہا میں نے عرض کیا مثانی کیا ہے انہوں نے فرمایا ہر کتا ب جو اللہ کی کتاب (یعنی قرآن مجید) کے علاوہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40337]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40337، ترقيم محمد عوامة 38704)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40337 in Urdu