🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2. ما ذكر في فتنة الدجال
یہ باب دجال کے فتنے کے بیان میں ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38729 ترقیم الشثری: -- 40363
٤٠٣٦٣ - حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن واقع بن سحبان عن طريف بن يزيد (او يزيد) (١) بن طريف عن ابي موسى قال: إن بين يدي الساعة اياما (ينزل) (٢) فيها الجهل ويرفع فيها العلم حتى يقوم الرجل إلى امه فيضربها (بـ) (٣) السيف (من الجهل) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ط، هـ]، وفي [أ]: (أو يزيد عن طريف).
(٢) في [س]: (يتنزل).
(٣) في [جـ]: (من).
(٤) في [جـ]: (بالجهل).
(٥) مجهول؛ لجهالة طريف بن يزيد.

حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے انہوں نے ارشاد فرمایا بلاشبہ قیامت سے پہلے ایسے ایام آئیں گے جن میں جہالت اتاری جائے گی اور علم ان میں اٹھا لیا جائے گا یہاں تک کہ ایک آدمی اپنی ماں کی طرف کھڑا ہوگا اور جہالت کی وجہ سے اسے تلوار سے ماردے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40363، ترقيم محمد عوامة 38729)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40363 in Urdu