🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38844 ترقیم الشثری: -- 40485
٤٠٤٨٥ - حدثنا بن المبارك عن بن (لهيعة) (١) يزيد بن ابي حبيب قال: قال كعب: كاني انظر إلى هذا وفي يديه (شهابان) (٢) من نار -يعني قاتل عثمان، فقتله.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (مهيعة).
(٢) في [ع]: (سهامان).

حضرت کعب فرماتے ہیں کہ گویا کہ میں اس کی طرف یعنی عثمان کے قاتل کی طرف دیکھ رہا ہوں اس کے دونوں ہاتھوں میں آگ کے دو شعلے ہیں پس اس نے حضرت عثمان کو قتل کردیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40485]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40485، ترقيم محمد عوامة 38844)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40485 in Urdu