🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38870 ترقیم الشثری: -- 40516
٤٠٥١٦ - حدثنا ابو اسامة قال: (حدثنا) (١) عبد الله بن الوليد عن موسى بن عبد الله بن يزيد عن ابي (ظبيان) (٢) الازدي قال: قال عمر: مالك يا ابا (ظبيان) (٣) قال: قلت: انا في الفين وخمسمائة، قال: فاتخذ (شاء) (٤) فإنه يوشك ان (تجيء) (٥) اغيلمة من قريش يمنعون هذا العطاء (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (نا).
(٢) في [س]: (ظيبان).
(٣) في [س]: (ظيبان).
(٤) في [أ، جـ، س]: (ساسا)، وفي [ع]: (ساها)، وفي [ب]: غير واضحة.
(٥) في [ب]: (يجيء).
(٦) مجهول؛ أخرجه البخاري في الأدب (٥٧٦)، ويعقوب في المعرفة ٣/ ٢١٤، وابن عبد البر في جامع بيان العلم ٢/ ١٤، وأبو عبيد في غريب الحديث ١/ ٣٠٠.

ابو ظبیان ازدی سے منقول ہے کہتے ہیں کہ حضرت عمر نے فرمایا اے ابو ظبیان تمہارا کتنا مال ہے؟ تو میں نے کہا پچیس سو درہم حضرت عمر نے فرمایا پس بکریاں پال لو کیونکہ عنقریب قریش کے لڑکے آئیں گے اور ان عطا یا سے منع کریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40516]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40516، ترقيم محمد عوامة 38870)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40516 in Urdu