الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في عثمان ﵁
سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ کے تذکرہ کے بیان میں
ترقیم عوامۃ: 38899 ترقیم الشثری: -- 40545
٤٠٥٤٥ - حدثنا يحيى بن إسحاق قال: اخبرني يحيى بن ايوب عن ابي قبيل عن (تبيع) (١) عن النعمان بن (بشير) (٢) انه قال: ابعثوا إلى املة يذبون عن فساد الارض، فقال له كعب الاحبار: (مه) (٣) لا تفعل، فإن ذلك في (كتاب) (٤) الله المنزل: ان قوما يقال لهم الاملة يحملون بايديهم سياطا كانها اذناب البقر، لا يريحون ريح الجنة، فلا تكن انت اول من يبعث فيهم (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو ابن امرأة كعب، وفي [أ، ب، جـ، هـ]: (يثيع).
(٢) في [ع]: (بشر).
(٣) سقط من: [أ، ب].
(٤) في [ع]: (كاب).
(٥) حسن؛ يحيى بن أيوب صدوق، وكذلك تبيع.
نعمان بن بشیر سے روایت ہے کہ پولیس والوں کو بھیجو کہ وہ زمین کا فساد دور کریں تو کعب احبار نے فرمایا کہ ٹھہرو ایسا نہ کرو کیونکہ یہ کتاب اللہ میں ہے کہ ایک قوم ان کو املہ کہا جائے گا (پولیس وغیرہ) ان کے ہاتھوں میں گائے کی دم کی طرح کوڑے ہونگے وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں سونگھیں گے۔ پس تم ان کو سب سے پہلے بھیجنے والے نہ بنو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الفتن/حدیث: 40545]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40545، ترقيم محمد عوامة 38899)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40545 in Urdu