الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40572
٤٠٥٧٢ - ويقول عبد الله بن سلمة: ولكني ما سرني اني لم اشهد، ولوددت ان كل (مشهد) (١) شهده علي شهدته.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (شهد).
اور عبداللہ بن سلمہ فرمایا کرتے تھے مجھے یہ بات بھلی معلوم نہیں ہوتی کہ میں جنگ جمل میں شریک نہیں ہوا۔ میں پسند کرتا ہوں ہر اس حاضر ہونے کی جگہ حاضر ہوں جہاں حضرت علی رضی اللہ عنہ شریک ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40572]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40572، ترقيم محمد عوامة ---)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40572 in Urdu