🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38928 ترقیم الشثری: -- 40576
٤٠٥٧٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن (سعد) (١) بن إبراهيم قال: سمعت (ابي) (٢) قال: بلغ علي بن ابي طالب ان طلحة يقول: ( (إنما) (٣) بايعت) (٤) واللج على (قفاي) (٥) ، (قال: فارسل ابن عباس فسالهم، قال: فقال اسامة بن زيد: اما) (٦) واللج على قفاه (فلا) (٧) ، ولكن قد بايع وهو كاره، قال: فوثب الناس إليه حتى كادوا ان يقتلوه، قال: فخرج صهيب وانا إلى جنبه فالتفت إلي فقال: قد ⦗٤٨٤⦘ ظننت ان ام عوف (حائنة) (٨) (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (سعيد).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب، س، ع]: (لما).
(٤) سقط من: [جـ].
(٥) في [جـ]: (قفاه).
(٦) سقط من: [ع].
(٧) سقط من: [هـ].
(٨) أي: أن أم عون وهي الجرداة مهلكة، وهو مثل يضرب للأمر القليل يكون به العطب، وفي [ع]: (خانئة)، وفي [س]: (نا خاوتنة)، وفي [أ]: (حاء ننته)، وفي [ق]: (حانية)، وفي [هـ]: (حانقة).
(٩) صحيح؛ أخرجه نعيم (٤٠٨)، والحربي في غريب الحديث ١/ ١٣١.

سعد بن ابراہیم اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو خبر ملی کہ حضرت طلحہ کہتے ہیں کہ میں نے بیعت اس حالت میں کی کہ میری گدی پر تلوار تھی۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما کو بھیجا کہ وہ لوگوں سے اس خبر کی تصدیق کریں پس اسامہ بن زید نے فرمایا کہ تلوار گدی پر ہونے کی بات تو نہیں لیکن انہوں نے بیعت ناپسندیدگی سے کی ہے لوگ ان کی طرف ایسے جھپٹے قریب تھا کہ ان کو قتل کردیں۔ راوی کہتے ہیں حضرت صہیب نکلے اس حال میں کہ میں ان کے ایک جانب میں تھا۔ پس انہوں نے میر ی طرف دیکھا اور فرمایا میرا خیال تھا کہ ام عوف ہلاکت میں پڑنے والی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40576، ترقيم محمد عوامة 38928)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40576 in Urdu