🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38940 ترقیم الشثری: -- 40589
٤٠٥٨٩ - حدثنا وكيع عن عصام بن قدامة عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال رسول الله ﷺ:"ايتكن صاحبة الجمل (الادبب) (١) ، يقتل حولها قتلى كثيرة تنجو بعد ما كادت" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (الأرب)، وانظر: فتح الباري ١٣/ ٥٥.
(٢) صحيح؛ أخرجه الطحاوي في شرح المشكل (٥٦١١)، والبزار (٣٢٧٣/ كشف)، وابن عبد البر في الاستيعاب ٤/ ١٨٨٥.

حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ”تم میں سے کون گھنے بالوں والے اونٹ والی ہوگی اس کے گرد بہت سارے مقتولین کو قتل کیا جائیگا وہ ہلاکت کے قریب پہنچ کر نجات پالے گی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40589]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40589، ترقيم محمد عوامة 38940)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40589 in Urdu