🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 38975 ترقیم الشثری: -- 40624
٤٠٦٢٤ - حدثنا وكيع عن (فطر) (١) ] (٢) عن منذر عن ابن الحنفية ان عليا قسم يوم الجمل في العسكر ما (اجافوا) (٣) عليه من سلاح او كراع (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (قطر).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٣) في [أ، ب، س، هـ]: (أجابوا).
(٤) صحيح؛ أخرجه ابن سعد ٥/ ٩٢.

حضرت ابن حنفیہ فرماتے ہیں کہ جنگ جمل کے دن حضرت علی رضی اللہ عنہ نے لشکر میں وہ اسلحہ یا سواری کے جانور تقسیم فرمائے جن پر انہوں نے لڑائی میں قبضہ کیا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40624]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40624، ترقيم محمد عوامة 38975)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40624 in Urdu