🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. في مسير عائشة وعلي وطلحة والزبير ﵃
سیدہ عائشہ، سیدنا علی، سیدنا طلحہ، اور سیدنا زبیر رضی اللہ عنہم کے سفر کے بارے میں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 40636
٤٠٦٣٦ - قال جعفر بن (ابي) (١) المغيرة: وكانت عمتي عند عبد الله بن بديل، (فحدثتني) (٢) عمتي ان عائشة قالت: لها ادخليني، قالت: فادخلتها (لداخل) (٣) واتيتها بطست وإبريق واجفت عليها الباب، (قالت) (٤) : فاطلعت عليها من (خلل) (٥) الباب وهي تعالج شيئا في راسها ما ادري شجة او رمية (٦) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ، س، ع].
(٢) في [أ، ب]: (حدثتني).
(٣) في [جـ، ع]: (داخل)، وسقط من: [أ، س، هـ].
(٤) في [ع]: (قال).
(٥) في [س]: (خلال).
(٦) مجهول؛ لجهالة عمة جعفر.

جعفر بن ابو مغیرہ کہتے ہیں کہ میری پھوپھی عبداللہ بن بدیل کے ہاں تھیں۔ وہ بیان کرتی ہیں کہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان سے فرمایا مجھے اندر داخل کردو پس میں نے انہیں اندر داخل کردیا اور میں نے ان کو ایک سفلچی (ہاتھ وغیرہ دھونے کا برتن) اور جگ ان کے پاس رکھ دیا اور دروازہ بند کردیا۔ کہتی ہیں کہ میں دروازے کی دراڑوں میں سے دیکھ رہی تھی کہ وہ اپنے سر کا علاج کر رہیں تھیں میں نہیں جانتی کہ ان کے سر میں کوئی زخم تھا یاتیر کا زخم۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40636]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40636، ترقيم محمد عوامة ---)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40636 in Urdu