الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. باب ما ذكر في صفين
جنگ صفین کا بیان
ترقیم عوامۃ: 39022 ترقیم الشثری: -- 40674
٤٠٦٧٤ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا عبد الملك بن قدامة الجمحي قال: حدثني (عمر) (١) بن شعيب (اخو عمرو بن شعيب) (٢) عن ابيه عن جده قال: لما رفع الناس ايديهم عن صفين قال عمرو بن (العاص) (٣) (٤) : شبت الحرب فاعددت لها … (مفرع) (٥) الحارك (مروي) (٦) (الثبج) (٧) يصل الشد بشد فإذا … (ونت) (٨) الخيل من (الشد) (٩) معج جرشع اعظمه جفرته … فإذا ابتل من الماء (خرج) (١٠) قال: وقال: عبد الله بن عمرو: لو شهدت جمل مقامي ومشهدي … بصفين يوما شاب منها الذوائب عشية جاء اهل العراق كانهم … سحاب ربيع (رفعته) (١١) الجنائب ⦗٥٢٨⦘ وجئناهم نردى كان صفوفنا … من البحر مد موجه متراكب فدارت رحانا واستدارت (رحاهم) (١٢) … سراه النهار ما تولى المناكب إذا قلت قد ولوا سراعا بدت لنا … كتائب منهم فارجحنت كتائب فقالوا: لنا إنا نرى ان تبايعوا … عليا فقلنا بل نرى ان نضارب (١٣)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، س، ط، ع، هـ]: (عمرو)، وتقدم ٨/ ٧٠٩ وفيه: (عمر).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) في [أ، ب، س، ع]: (العاصي).
(٤) في [أ، ب]: زيادة (شعرًا).
(٥) في [أ]: (مفزع).
(٦) سقط من: [أ، ب، جـ، س].
(٧) في [أ، ب]: (الشج)، وفي [س]: (الثج)، وفي [ع]: (الثبج).
(٨) في [أ، ب]: (دنت)، وفي [هـ]: (وثب).
(٩) سقط من: [أ، ب، جـ، س]، وفي [ع]: (الشج).
(١٠) في [س]: (جدح).
(١١) في [أ، ب، ع]: (دفقته)، وفي [س]: (دفعته).
(١٢) في [هـ]: (رجاهم).
(١٣) مجهول؛ لجهالة عمر بن شعيب، وأخرجه ابن جرير في مسند عمر من تهذيب الآثار (٩٨٨)، والحارث (٧٥٦/ بغية)، وكما في المطالب العالية (٤٤٢٦)، والخطيب في تالي تلخيص المتشابه ١/ ١٥٩، وابن عساكر ٣١/ ٢٧٦، والطبراني كما في مجمع الزوائد ٧/ ٢٤٠.
حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب صفین میں لوگوں نے لڑائی سے ہاتھ روک لئے تو حضرت عمرو بن عاص نے یہ اشعار کہے:: لڑائی نے زور پکڑ لیا، میں نے اس لڑائی کے لیے ایک بہادر اور اعلیٰ نسل کا گھوڑا تیار کیا ہے۔ وہ ایک دوڑ کو دوسری دوڑ سے ملاتا ہے اور جب گھوڑے دوڑ سے تھک جائیں تو وہ تیزی سے دوڑتا ہے، وہ مضبوط ہے اور اس کا سب سے بڑا حصہ اس کا پیٹ ہے، جب پانی سے تر ہوجائے تو اور تیزی سے نکل جاتا ہے۔ اس کے بعد حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے شعر کہے:: کاش جمل صفین میں ایک ایسے دن میرے کھڑے ہونے اور میری موجودگی کو دیکھتی جس سے بالوں کی لٹیں سفید ہوگئیں۔ یہ وہ شام تھی جب اہل عراق موسم بہار کے ان بادلوں کی طرح آئے جنہیں جنوبی ہواؤں نے اٹھایا ہو۔ اس وقت ہماری صفیں سمندر کی موجوں کی طرح ٹھاٹھیں مار رہی تھیں۔ ان کی چکی بھی گھومی اور ہماری چکی بھی گھومی دن چڑھے تک، اور کندھوں نے پیٹھ نہ پھیری۔ جب میں کہتا کہ وہ بھاگ گئے تو ان کی ایک جماعت اچانک آکر حملہ کردیتی۔ وہ ہم سے کہتے تھے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھ پر بیعت کرو اور ہم کہتے تھے کہ بلکہ ہم لڑیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجمل وصلى الله على سيدنا محمد النبي وآله/حدیث: 40674]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 40674، ترقيم محمد عوامة 39022)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 40674 in Urdu